the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سماج وادی پارٹی صدر اور اترپردیش کے وزیراعلی اکھلیش یادو نے آج کہا ہے کہ ان کی سرکار کے ترقیاتی کاموں اور فلاحی اسکیموں سے بی جے پی اس قدر متاثر ہے کہ کچھ وقت پہلے لیپ ٹاپ کی جھنجھنا کہنے والی بی جے پی نے اپنے انتخابی منشور میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کو باقاعدہ جگہ دی ہے۔مسٹر یادو نے یہاں ایک انتخابی جلسہ میں کہا کہ سماج وادی سرکار کے



ترقیاتی کاموں کا سرعام مضحکہ اڑانے والے وزیراعظم نریندر مودی سمیت بی جے پی کے دیگر لیڈر حقیقت میں ان کی سرکار کے زمانہ میں ہوئے ترقیاتی فرق اور عوامی بہبود کی اسکیموں سے خاصے متاثر ہیں۔اس کی واضح مثال کہ ذہین طلبا کو لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی اسکیم کو انہوںنے اپنے انتخابی منشور میں شامل کیا ہے جبکہ کچھ عرصے پہلے ان کی اس اسکیم کا سرعام مذاق اڑایا جاتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.